ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںرکھنی میں فائرنگ سے 2 بھائی ہلاک

رکھنی میں فائرنگ سے 2 بھائی ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز)رکھنی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2بھائیوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رکھنی میں نامعلوم مسلح افراد نے پرانی دشمنی کی بناءپر فائرنگ کرکے دو بھائیوں ڈاکٹر عبدالحکیم اور عبدالرحمن کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ لیویز نے نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیں اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز