ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںزامران:قابض پاکستانی فورسز پر حملہ

زامران:قابض پاکستانی فورسز پر حملہ

تربت (ہمگام نیوز ) زامران کے علاقے بسد میں بلوچ سرمچاروں اور قابض پاکستانی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری، تفصیلات کے مطابق آج زامران ہشوئی و بسد کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوئیں اطلاعات کے مطابق دونوں جانب سے مارٹر گولوں اور جدید ہتھیاروں جا استعمال کیا جارہا ہے دونوں جانب سے ہلاکتوں کی اطلات موصول ہورہی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز