یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںزامران:منشیات کے خلاف مظاہرہ

زامران:منشیات کے خلاف مظاہرہ

زامران (ہمگام نیوز) لیٹس ایچوکیٹ ایوری چائلڈ (LEECH) کے زیر اہتمام الندور میں منشیات کے خلاف ریلی اور احتجاج ۔ ریلی میں طلبا اور علاقائی معتبریں نے شرکت کی اور علاقے میں منشیات کی بڑھتی ہوئی اثر کے خلاف نعرہ بازی کی ۔ مظاہرین نے ھاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن میں منشیات کے خلاف نعرے درج تھے ۔ ریلی سے واجہ جان محمد بلوچ ڈاکٹر نذیر بلوچ اختر آسکانی اور ملا سلیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کی لعنت نے نوجوان نسل کو تباہ کیا ہمیں اس لعنت کے خاتمے کے لئے متحد ہوکر جدوجہد کرنا چاہیے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز