Homeخبریںزاہدان: عدالت نے بلوچ سماجی کارکن صمد ریکی کو 3 سال...

زاہدان: عدالت نے بلوچ سماجی کارکن صمد ریکی کو 3 سال قید کی سزا سنائی گئی

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطاطق زاہدان کی عدالت نے بلوچ سماجی کارکن اور بلوچوں کے لیئے آواز بلند کرنے بلوچستان کے اہم ستون صمد ریکی کو گزشتہ دن 3 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
صمد ریگی کو 6 فروری کو زاہدان کی عدالت میں طلب کیا گیا اور 3 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
صمد ریگی اپنے سول کارکنوں اور بلوچ عوام کے دفاع کی وجہ سے سائبر اسپیس میں بلوچستان کی آواز کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ صمد ریکی پر مسلح گروہوں کو مدد کرنے کا الزام لگا کر سزا سنائی گئی ہے حالانکہ صمد ریکی اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے عدالت میں کہا کہ وہ ایک سماجی کارکن ہیں ان کا کسی بھی مسلح گروہ سے کوئی وابستگی نہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز