Homeخبریںزاہدان میں بریگیڈیر جنرل سردار الماسی پرقاتلانہ حملے، محافظ ہلاک

زاہدان میں بریگیڈیر جنرل سردار الماسی پرقاتلانہ حملے، محافظ ہلاک

زاهدان (ہمگام نیوز) ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے صدر مقام زاہدان میں بریگیڈیر جنرل سردار الماسی پر مسلح حملے میں ان کے محافظ محمود آبسالان ہلاک ہوگئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اس حملے میں بریگیڈیر جنرل سردار الماسی محفوظ رہے۔

ہلاک محافظ کور کمانڈر مقبوضہ مغربی بلوچستان سے ہے۔

ذرائع کے مطابق اس حملے میں ملوث تمام مسلح افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Exit mobile version