Homeخبریںزاہدان میں متعدد بلوچ شہریوں کی گرفتاری

زاہدان میں متعدد بلوچ شہریوں کی گرفتاری

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج بروز جمعہ 2 دسمبر کو دزاپ شہر میں سیکورٹی کی صورتحال پچھلے ہفتوں کی طرح سخت ہے اور قابض ایران کی حکومتی سیکورٹی فورسز اور فوج نے خرمشہر گلی کے اطراف سے متعدد بلوچ شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔ ادھر شہر میں بہادر عوام اب بھی پرامن احتجاج کر رہے ہیں۔
تاہم گرفتار شدگان کی تفصیلی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے ـ

Exit mobile version