Homeخبریںزاہدان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی بلوچ شہری چار روز...

زاہدان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی بلوچ شہری چار روز بعد دم توڑ گیا

زاہدان(ہمگام نیوز ) ایرانی مقبوضہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بلوچ شہری فرزاد شہ بخش، جو 8 اگست 2026 کو زاہدان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے، شدید زخمی ہونے کے باعث چار روز بعد 12 اگست جان کی بازی ہار گئے۔

  41 سالہ فرزاد شہ بخش، ولد عبدالنبی، جو شادی شدہ اور تین بچوں کے والد تھے، زاہدان کی جمہوری اسٹریٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں زخمی ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز