پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںزاہدان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان

زاہدان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان

 

زاہدان( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زاہدان کے کے علاقے دومگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان قتل ہوگیا ـ مقتول کی شناخت علی براہوئی ولد علی احمد کے نام سے ہوئی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز