زاہدان( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زاہدان کے کے علاقے دومگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان قتل ہوگیا ـ مقتول کی شناخت علی براہوئی ولد علی احمد کے نام سے ہوئی ـ