منگل, مئی 21, 2024
ہومخبریںسال 2015: بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے 43 اہلکار ہلاک اور 112...

سال 2015: بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے 43 اہلکار ہلاک اور 112 زخمی ہوئے

 کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان میں سال 2015 کے دوران عسکریت پسندوں نے فرنٹیئر کور کے 43 اہلکاروں کو ہلاک کیا۔

بدھ کو کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان کے مطابق سنہ 2015 کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فرنٹیئر کور پر مسلح افراد نے 941 حملے کیے ہیں۔

بیان کے مطابق ان حملوں میں ایف سی کے 43 اہلکار ہلاک ہوئے اور 112زخمی ہوئے ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز