سه شنبه, اپریل 8, 2025
Homeخبریںسبی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ۔

سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ۔

سبی( ہمگام نیوز) چھتر کے علاقہ میں ٹرک بارودی سرنگ سے ٹکر گیا جزوی نقصان ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق نصیر آباد تحصیل چھتر کے علاقہ میر غلام حیدر جھکرانی کے ٹیوب ویل کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے زیر زمین نصب بارودی سرنگ سے ٹرک ٹکر گیا جس کے باعث بارودی سرنگ زور دار دھماکہ سے پھٹ گئی جس کی آواز دور دور تک سنی گئی تاہم ٹرک کو جزوی نقصان ہوا مقامی انتظامیہ نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز