Homeخبریںسوراب: ایس پی ہاؤس پر حملہ، گاڑیوں اور کمروں کو نذرِ آتش...

سوراب: ایس پی ہاؤس پر حملہ، گاڑیوں اور کمروں کو نذرِ آتش کر دیا گیا

سوراب(ھمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق سوراب میں نامعلوم مسلح افراد نے ایس پی ہاؤس پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں سرکاری گاڑیوں اور رہائشی کمروں کو آگ لگا دی گئی۔

 ذرائع کے مطابق حملے میں عمارت کے مختلف حصوں کو نقصان پہنچا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز