Homeخبریںسوراب میں ٹریفک حادثہ دو افراد جانبحق

سوراب میں ٹریفک حادثہ دو افراد جانبحق

سوراب(ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر سوراب میں کراچی سے پشین میت لے جانے والی گاڑی شاہراہ کھٹائی کے مقام پر الٹ گئی ـ
تفصیلات کے مطابق میت لے جانے والی گاڑی میں سوار دو افراد جان بحق ہوگئے ۔ حادثہ روڈ کٹنگ کےلیے رکھے گئے پتھروں میں گاڑی لگنے کےسبب پیش آیا ـ

پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں جان بحق افرد کی نعشوں کو پولیس نے طويل میں لے کر ڈی ایچ کیو سوراب پہنچا دیا۔
جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشوِ کو ورثہ کے حوالے کر دیا جائے گا ۔

Exit mobile version