جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںسولہ ماؤ باغیوں کو ہلاک کیا۔بھارتی سیکورٹی فورسزز

سولہ ماؤ باغیوں کو ہلاک کیا۔بھارتی سیکورٹی فورسزز

نیو دہلی(ہمگام نیوز) بھارتی پولیس نے دو طرفہ فائرنگ کے بعد کم از کم سولہ ماؤ باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے لیکن آزاد ذرائع سے ان خبروں کی تصدیق نہیں ہو پائی ہے۔ یہ لڑائی ریاست چھتیس گڑھ کے اسی علاقے میں ہوئی ہے، جہاں ماؤ باغیوں نے گزشتہ ماہ درجنوں بھارتی پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تھا۔ اس جنگلاتی علاقے میں گزشتہ پچاس برسوں سے ماؤ باغی بھارتی سکیورٹی فورسز سے مسلح لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز