جمعه, می 3, 2024
Homeخبریںترک اور امریکی صدور کے مابین مللاقات۔

ترک اور امریکی صدور کے مابین مللاقات۔

واشنگٹن(ہمگام نیوز) ترک صدر رجب طیب ایردوآن امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ سے ملاقات کر رہے ہیں۔ اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے مابین پائے جانے والے اختلافات دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ امریکی حکومت داعش کے خلاف لڑنے والی کرد تنظیم وائے پی جی کو ہتھیار فراہم کر رہی ہے جبکہ انقرہ حکومت اس تنظیم کو کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کا ہی حصہ سمجھتی ہے۔ اس کے علاوہ دونوں ملکوں میں امریکا میں مقیم ترک جلاوطن رہنما فتح اللہ گولن کے معاملے پر بھی اختلافات پائے جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز