Homeخبریںسکھر میں درخت کاٹنے کا تنازع 6 افراد کی جانیں لے گیا

سکھر میں درخت کاٹنے کا تنازع 6 افراد کی جانیں لے گیا

سکھر(ہمگام نیوز)سندھ کے شہر سکھر میں درخت کاٹنے کے تنازع پر شیخ برادری میں جھگڑا ہوگیا، جس کے دوران فائرنگ سے چھ افراد ہلاک ہوگئے، جھگڑے میں ایک خاتون زخمی ہوئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، مقتولین کی لاشیں اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز