Homeخبریںپی ایم سی کے غلط فیصلے کے خلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے...

پی ایم سی کے غلط فیصلے کے خلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے طلبہ کی حالت غیر

کوئٹہ(ہمگام نیوز)پی ایم سی کے ناروا اقدامات کے خلاف بھوک ہڑتال کمپ پر بیھٹے طلباء کی حالت غیر ہوگئی ۔
طلبہ کو بے ہوشی کی حالت پر ہسپتال منتقل کردیا گیا –
تفصیلات کے مطابق 4 دن سے بھوک ہرتال پر بیھٹے میڈیکل سٹوڈنٹ عدنان بلوچ کی حالت خراب ہونے کی وجہ سے طبیعت انتہائی خراب اور سانس لینے میں دشواری کے باعث سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے-
تاحال بھوک ہڑتال اور طلباء کی حالت کے باعث طلباء کے ساتھ مزاکرات کرنے کے لئے کوئی نہیں آیا –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز