سه‌شنبه, می 7, 2024
Homeخبریںسی پیک پرکام کرنے والے کارندوں کو نہیں بخشا جائے گا:بی ایل...

سی پیک پرکام کرنے والے کارندوں کو نہیں بخشا جائے گا:بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے بلیدہ میں روڈ کی سیکورٹی پر معمورایک اہلکار کو اسنائپر سے ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بلیدہ کے علاقے تاپلو میں روڈ کی سیکورٹی پر معمور ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا،گہرام بلوچ نے کہا کہ ہم نے بارہ تنبیہہ کیا ہے کہ پاکستان کے معاون کاروں اور فوجی آمدو رفت کو آسان بنانے والے منصوبوں یہ سی پیک جیسے سامراجی منصوبوں پہ کام کرنے والے سیکورٹی سمیت ان کارندوں کو بھی نہیں بخشا جائے گا جو قابض کے معاون کار ہونگے۔بلیدہ زاعمران میں فوج کی سربرائی میں علاقائی معتبرین کے ساتھ مل کر ان منصوبوں پر کام کرنے والوں کو پہلے بھی تنبہہ کر چکے ہیں۔ان منصوبوں پر حملوں میں شدت لائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز