سه شنبه, فبروري 25, 2025
Homeخبریںشال،چار میں سے دو افراد کی شناخت لاپتہ افراد کے طور...

شال،چار میں سے دو افراد کی شناخت لاپتہ افراد کے طور پر ہوگئی،آواران سے ایک جبری لاپتہ شخص کی مسخ شدہ نعش برآمد

شال،آواران ( ہمگام نیوز ) شال کے علاقہ شعبان میں قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں فیک انکاؤنٹر میں شہید کیئے جانے والے چار افراد میں سے دو کی شناخت ہوگئی ۔ بتایا جارہے کہ گزشتہ روز ملنے والےمسخ شدہ نعشوں میں سے دو نعش سوراب گدر کے دو رہائشی حافظ محمد طاہر ولد مرحوم حافظ محمد اکبر ہارونی، زبیر احمد ہارونی ولد عبدالصمد ہارونی کے ہیں، جنھیں گزشتہ سال نومبر میں پاکستانی فورسز نے سورب سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا تھا ۔اور گزشتہ روز

روز جعلی مقابلے میں دیگر چار افراد کے ساتھ قابض پاکستانی فورسز نے انھیں قتل کرنے بعد ہسپتال پہنچا دیا تھا ۔

درہں اثناء پاکستانی فورسز ہاتھوں دو ماہ قبل آواران بازار سے جبری لاپتہ ہونے والے حمید اللہ سکنہ اورناچ کی مسخ نعش ملی ہے ،جنھیں قتل کرکے ویرانے میں پھینکا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز