شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر شال سریاب روڈ واقع جامعہ بلوچستان سامنے زوردار بم دھماکہ ہوا جس میں ھلاکتوں کا خدشہ ہے ۔
دوسری جانب
شال مشرقی بائی پاس بوسہ منڈی کے قریب ٹریفک حادثہ میں 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا
دریں اثناء گبد کراس کے مقام پر زمباد و پک اپ گاڑی کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں
بلیدہ سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور کی فوتگی کی اطلاع ہے۔


