ہرنائی (ہمگام نیوز )ہرنائی کے علاقے سے ستر سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق ہرنائی علاقے شاہرگ سے چالیس کوئل مائنز ایریا میں ایک 70 سالہ شخص کی لاش ملی ہے
لاش کی شناخت طوطی ولد نبی بخش مری کے نام سے ہوا ہے
لاش کو شاہرگ ہسپتال منتقل کیاجارہا ہیں ابھی تک قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی ۔