شستون ( ہمگام نیوز ) ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر شستون ( سراوان) میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے حاجی عالم سیاھانی نامی بلوچ کو قتل کردیا ،واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔
شستون مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ھلاک
یہ بھی پڑھیں