Homeخبریںشمالی وزیرستان: قابض پاکستانی فوج کی شیلنگ، 2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان: قابض پاکستانی فوج کی شیلنگ، 2 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان میں قابض پاکستانی فوج کا عام عوام پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے شیلنگ سے 2 افجاں بحق ہوگئے

تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی فوج نے شمالی وزیرستان میں عام عوام پر ہیلی کاپٹر سے بمباری و شیلنگ کی، شیلنگ کے نتیجے میں دو افجاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو میر علی لاکر دھرنا شروع کردیا گیا ہے۔

دھرنے میں پی ٹی ایم رہنماء عبدالرحمن وزیر ساتھیوں سمیت پہنچ گئے۔

واضح رہے قابض پاکستانی فوج کی طرف سے گزشتہ 38 گھنٹوں کے دوران وزیرستان کے مختلف علاقوں میں ایک بم دھماکہ، ٹارگٹ کلنگ اور ہیلی کاپٹر سے بمباری کا واقعہ پیش آیا ہے، جس سے 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

Exit mobile version