Homeخبریںصحافی ارشاد لاشاری کے گھر پر فائرنگ ایک شخص جانبحق، خاتون زخمی

صحافی ارشاد لاشاری کے گھر پر فائرنگ ایک شخص جانبحق، خاتون زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ مشرقی بائی پاس میں صحافی ارشاد لاشاری کے گھر پر فائرنگ ہوئی ۔ فائرنگ سے ارشاد لاشاری کے ماموں تاجل خان لاشاری موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔
فائرنگ سے تاجل خان کی بیوی ذولجنہ شدید زخمی ہوئیں ، فائرنگ کا واقع بظاہر دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے ۔ پولیس اس موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا واقع کے خلاف تفتیش شروع کر دی ۔

Exit mobile version