صحبت پور ( ہمگام نیوز) صحبت پور سے افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایمبولینس کی عدم دستیابی اور دوسری گاڑی کا انتظام نہ ہونے کے باعث گوٹھ جمل بگٹی میں انتقال کرنے والے شخص کی میت لواحقین موٹرسائیکل پر قبرستان لے گئے۔اطلاعات کے مطابق، لواحقین نے میت کو موٹرسائیکل پر رکھ کر کپڑے سے باندھا اور تدفین کے لیے قبرستان پہنچایا۔ لواحقین کے مطابق ایمبولینس فراہم نہیں کی گئی، جبکہ دوسری گاڑی کا انتظام کرنے کے لیے ان کے پاس رقم بھی موجود نہیں تھی۔واقعے نے علاقے میں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر سوالات اٹھا


