Homeخبریںصحبت پور میں دستی بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

صحبت پور میں دستی بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

صحبت پور (ہمگام نیوز) صحبت پور سٹی کے ساتھ نورانی مسجد کے قریب دستی بم دھماکہ جانی نقصان نہیں ہوا‫ ـ

تفصیلات کے مطابق صحبت پور مسجد نورانی میں نامعلوم افراد نے دور سے دستی بم پھینک کر فراز ہوگئے ‫ـ
ِ دستی بم ریت میں گرنے کی وجہ سے زیادہ نقصان نہیں پہنچا سکا تاہم دستی بم دھماکے سے شہر میں خوف و ہراس کی صورتحال پیدا ہوگئی ‫ـ
دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر نامعلوم مسلح افراد کی تلاش شروع کردی‫‫ ـ

Exit mobile version