Homeخبریںصوبائی وزیر بلدیا ت کا بیٹا اسد خان ترین لاپتہ ہو گیا

صوبائی وزیر بلدیا ت کا بیٹا اسد خان ترین لاپتہ ہو گیا

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان کے علاقے پشین سے صوبائی وزیر بلدیا ت سردار مصطفی خان ترین کا بیٹا اسد خان ترین لاپتہ ہو گیا پولیس نے صوبائی وزیر کے بیٹے کی گا ڑی تراٹہ سے برآمد کر لی پولیس کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین کا بیٹا اسد خان ترین پشین کے علاقے تراٹہ میں واقعہ کیڈٹ کالج سے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئے پولیس کے مطابق اسد خان ترین کی گاڑی تلاش کر لی گئی ہے جبکہ اسد خان کی تلاش کیلئے علاقے کی مکمل ناکہ بندی کر دی گئی ہے ۔

Exit mobile version