یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںصوبائی وزیر داخلہ کے قافلے پر فائرنگ بال بال بچ گئے

صوبائی وزیر داخلہ کے قافلے پر فائرنگ بال بال بچ گئے

کوہٹہ (ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی قریب صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے قافلے پر فائرنگ جوابی کاروائی میں حملہ آور فرار ہوگئے. لیویز ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ڈیرہ بگٹی سے سوئی جارے تھے کہ بیش بوگی کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے انکے قافلے پر.فائر نگ کر دی حملے میں سرفراز بگٹی محفوظ رہے سرفراز بگٹی محافظوں کی جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہوگئے سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا یاد رہے صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کے قافلے پر ڈیرہ بگٹی میں حملے کا اس سال کا یہ دوسرا واقعہ.ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز