اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںعرب ممالک بلوچستان کو آزاد ملک تسلیم کرکے انہیں سفارت کاری کا...

عرب ممالک بلوچستان کو آزاد ملک تسلیم کرکے انہیں سفارت کاری کا موقع فراہم کریں۔ خلفان تمیم

دبئی ( ہمگام نیوز) متحدہ عرب امارات امن کے سربراہ ضاحی خلفان تمیم نے اپنے ٹویٹر پیغامات میں کہا کہ بلوچستان اور اھواز کو آزاد ملک تسلیم کرتا ہوں اور عرب ممالک کو بھی کہتا ہوں کہ وہ بلوچستان اور اھواز کو آزاد ملک تسلیم کریں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ بلوچوں اور اھوازیوں پر ظلم کے پہاڑ تھوڑے جا رہے ہیں۔ اگر یہ ظلم اور بربریت کسی پہاڑ پر ہوتے تو وہ پگل جاتے میں نے اپنی زندگی میں ظلم کی ایسی داستانیں نہیں دیکھی۔ خلفان نے مزید کہا کہ عرب ممالک بلوچستان اور اھواز کو آزاد ملک تسلیم کرلیں اور اپنی مملکت میں سفارت اور کونسل کھولنے کی اجازت دیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز