شال: (ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق ایران کو معلومات تھی کہ روس پر حملہ ہوگا۔
اس نے حملہ سے ایک دن پہلے روس سے معلومات کا تبادلہ کیا اور روس کو حملہ کے بارے میں بتایا ایران اپنے پراکسی اور مرسنری کے حوالے دنیا میں بہت بدنام ہے اور انکے ہر گروہ سے رابطہ ہے۔