Homeخبریںمند:شکاری مرادجان ولد گل محمد فورسز کے حراست سے بازیاب ہوئے

مند:شکاری مرادجان ولد گل محمد فورسز کے حراست سے بازیاب ہوئے

مند (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستان کی قابض فورسز کے ٹارچرسلوں سے ایک شخص بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق 9 دسمبر کو قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مند گوگ سے لاپتہ ہونے والا شکاری مراد جان ولد گل محمد گزشتہ شب بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

Exit mobile version