Homeخبریںقابض فورسز کے ہاتھوں باپ ، بیٹا اغوا

قابض فورسز کے ہاتھوں باپ ، بیٹا اغوا

کیچ(ہمگام نیوز) اطلاعات کےمطابق قابض فورسز نے دو افراد کو اغوا کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب پاکستانی قابض فورسز نے کیچ کے علاقے تجابان سنگ آباد میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر امیر بخش اور ان کے والد زباد سکنہ تجابان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق تشدد کے بعد قابض فورسز نے زباد کو بازیاب کردیا جبکہ ان کا بیٹا امیر بخش تاحال لاپتہ ہیں ۔

Exit mobile version