قلات( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ قلات اور سوراب کے درمیان مسلح افراد کی ناکہ بندی، پرنس آغا محمد احمد زئی قافلے سمیت مبینہ طور پر اغوا۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات قلات اور سوراب کے درمیان مسلح افراد نے ناکے لگا کر گاڑیوں کی چیکنگ کی۔ اس دوران پرنس آغا محمد احمد زئی کو ان کے قافلے سمیت مبینہ طور پر اغوا کرکے لے جانے کی اطلاعات ہیں۔
واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکے ہیں۔


