Homeخبریںقلات میں ایف سی کی گاڑی پر حملے کی زمہ داری قبول...

قلات میں ایف سی کی گاڑی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے قلات کے علاقے میں ایف سی کی گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون این این آئی کو بتایا کہ بدھ کوقلات کے علاقے شیخ حاجی روڈ پر بی ایل اے کے سرمچاروں نے ایف سی کی گاڑی کو بم کے ذریعے نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں ایف سی کے 2اہلکار ہلاک ہوگئے جس کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔

Exit mobile version