Homeخبریںقلات میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک

قلات میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک

قلات ( ہمگام نیوز ) قلات میں سڑک کنارے آئی ای ڈی دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق قلات کے علاقے جوہان میں سڑک کنارے آئی اے ڈی دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔

ہلاک ہونے والے شخص کی لاش آر ایچ سی منگچر منتقل کی گئی ۔

Exit mobile version