یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںقلات: پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ پہ حملہ 3 کارندے زخمی

قلات: پاکستانی ڈیتھ اسکواڈ پہ حملہ 3 کارندے زخمی

قلات ( ہمگام نیوز) نیمرغ بارودی سرنگ دھماکہ تین افراد زخمی، اطلاعات کے مطابق قلات کے علاقے نیمرخ میں موٹر سائیکل بارودی سرنگ کی زد میں آنے سے اس پر سوار تین افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں،مقامی ذرائع کے مطابق نیمرخ ندی میں موٹر سائیکل بارودی سرنگ کی زد میں آگیا،مقامی انتظامیہ کے مطابق زخمی ہونے والوں میں رحیم ساسولی کا بھائی گل فراز اور اسکے دو دیگر ساتھی ہیں۔علاقائی ذرائع کے مطابق رحیم ساسولی اہم ریاستی کارندہہے اور ریاستی پشت پناہی میں ڈیتھ اسکواڈ بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز