Homeخبریںقلات: نیمرغ سے لاش برآمد

قلات: نیمرغ سے لاش برآمد

قلات (ہمگام نیوز )نیمرغ سے ایک شخص کی لاش برآمد۔لاشکی شناخت عبدالعزیز کے نام سے ہو گئی ہے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قلات کے علاقے نیمرغ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہو ئی جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔اطلاع ملتے ہی قلات لیویزموقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کی شناخت عبدالعزیز ولد فقیر محمد قوم ساسولی سکنہ نیمرغ کی نام سے کی گئی لیویزنے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردیا اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

Exit mobile version