Homeخبریںمچھ میں راکٹ فائر،قلات ایک نعش برآمد

مچھ میں راکٹ فائر،قلات ایک نعش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) مچھ میں ایف سی اور واپڈا کی ٹیم پر نامعلوم مقام سے راکٹ فائر کیا گیا تاہم جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق منگل کو مچھ میں ایف سی اور واپڈا کی ٹیم پر اس وقت قریبی پہاڑیوں سے نامعلوم افرادنے ایک راکٹ فائر کیا تاہم ایف سی اور واپڈا کے اہلکار بال بال بچ گئے اور اکٹ زور دار دھماکے سے ایک کھلے میں میدان میں گرنے بعد کے پھٹ گیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
قلات کے علاقے نمروغ کے علاقے سے لاش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو پولیس کو قلات کے علاقے نمروغ سے عبدالعزیز کی گولیوں سے چلنی لاش برآمد ہوئی پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی ہے

Exit mobile version