چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںلورالائی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لورالائی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

لورالائی ( ہمگام نیوز) لورالائی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق بدھ کو لورالائی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد جمعہ نا می شخص جاں بحق ہوگیا ۔ریسکیو حکام نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز