لورالا ئی (ہمگام نیوز) گذشتہ شب لورالائی ڈی جی خان قو می شاہراہ سب تحصیل کنگری کے قریب سراٹی کے مقام پر نا معلو م افرادنے کو ئلہ سے لوڈ ایک ٹرک پر اندھا دھند فا ئرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ٹرک کو شدید نقصان پہنچا تا ہم ڈرا ئیو ر اور کلینر محفو ظ رہے وار داد کے بعد نامعلوم ا فراد فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے۔