پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںمارواڑ میں مسلح افراد کا ایف سی کے ساتھ جھڑپ

مارواڑ میں مسلح افراد کا ایف سی کے ساتھ جھڑپ

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ کے نواحی علاقے میں قابض فرنٹیر کور  نے مارواڑ میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ میں قابض فرنٹیر کور  نے بلوچوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کردیا آپریشن کے دوران فرنٹیر کور اور مسلح افراد کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا تاہم فوری طورپر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ یاد رہے کہ چندروز قبل مارواڑ میں  بلوچ لبریشن آرمی نے دھماکے کے نتیجے میں قبائلی رہنما سمیت6افراد کو ہلاک کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز