کوئٹہ (ہمگام نیوز ) تازہ ترین اطلاع کے مطابق قابض پاکستان آرمی کی جانب سے مارگٹ و گرد و نواح میں بڑے پیمانے کی آپریشن جاری ہے اب تک کی اطلاع کے مطابق قابض فورسز نے کئی جگہوں سے عام لوگوں کی گاڑیوں مال مویشی اور دیگر گهریلوں اشیاء کو لوٹ کر اپنے ہمراہ لے گئے اور کئی مقامات پہ فورسز نے مالداروں کی گهروں کو بهی جلایا