منگل, مئی 21, 2024
ہومخبریںگومازی و گردونواح میں پاکستانی آرمی کی بربریت جاری

گومازی و گردونواح میں پاکستانی آرمی کی بربریت جاری

گومازی (ہمگام نیوز)تمپ کے مختلف علاقوں میں پاکستانی آرمی کا آپریشن تفصیلات کے مطابق الصبح تمپ کے علاقے گومازی،ملانٹ پلاآباد اور گرد نواح میں قابض پاکستانی فورسز نے آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے چادر چار دیواری کی پامالی کے ساتھ دوگن شپ ہیلی کاپٹروں کی ذریعے عام آبادی پر شیلنگ کیا عام آبادیوں پر شلینگ کے دوران دو بلوچ فرزند حیاتان اور روف بلوچ شدید زخمی ہوئے حیاتان ،رؤف سمیت علاقوں سے متعدد بلوچ فرزندوں کو اغواء کرنے کی اطلاعات ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز