سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںماسٹر کی ڈگری حاصل کرنے والا بلوچ طالب علم پاکستانی فورسز ہاتھوں...

ماسٹر کی ڈگری حاصل کرنے والا بلوچ طالب علم پاکستانی فورسز ہاتھوں اغواء

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ہمگام نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب پاکستانی خفیہ اداروں نے کوئٹہ عیسی نگری میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر حال ہی میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کرنے والے بلوچ طالب علم نور خان ولد کہور خان کو جبری طور پر اغواء کر لیا.
نور خان بلوچ شاپک تربت کے رہائشی ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز