Homeخبریںمتحرک سماجی کارکن حمیدہ بلوچ، بساک اوتھل زون کی سابق نائب صدر،...

متحرک سماجی کارکن حمیدہ بلوچ، بساک اوتھل زون کی سابق نائب صدر، کینسر سے طویل جنگ کے بعد جان کی بازی ہارگئی

کراچی:(ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اوتھل زون کی سابق نائب صدر اور متحرک سماجی کارکن، کامریڈ حمیدہ بلوچ کا کراچی میں کینسر کے ساتھ طویل جنگ کے بعد انتقال کر گئیں ۔وہ آواران کے علاقے تیرتیج سے تعلق رکھتی تھیں اور کینسر کے موذی مرض میں طویل عرصے سے مبتلا تھیں۔

حمیدہ بلوچ نے مقبوضہ بلوچستان میں سماجی اور سیاسی میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دیں۔ وہ بلوچ طلباء تنظیم بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی سے وابستہ رہیں اور طلبہ کی تنظیم کے لیے بھرپور کام کرتی رہیں۔

Exit mobile version