Homeخبریںمستونگ، کھڈکوچہ کے علاقے گرو میں قابض پاکستانی سکیورٹی فورسز اور مسلح...

مستونگ، کھڈکوچہ کے علاقے گرو میں قابض پاکستانی سکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں،کراچی کوئٹہ شاہراہ ٹریفک کیلئے بند

مستونگ(ہمگام نیوز ) قابض پاکستانی سیکورٹی ذرائع کے بیان کے مطابق کھڈ کو چہ کے علاقے گرو میں سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ، جھڑپوں کے باعث کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک کو روک دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز