Homeخبریںمستونگ:چار سال قبل جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے بلوچ فرزند بازیاب

مستونگ:چار سال قبل جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے بلوچ فرزند بازیاب

مستونگ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مستونگ سے چار سال قبل ریاستی جنری گمشدگی کا شکار ہونے والا بلوچ فرزند عقیل احمد ریاستی عقوبت خانوں سے رہا ہوکر گھر پہنچ گئے ‫‫
عقیل احمد سکنہ کلی بہرام شہی مستونگ کا رہائشی ہے ‫

مقبوضہ بلوچستان میں ریاستی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے افراد کی باحفاظت بازیابی کے لئے جدوجہد کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے اپنے سماجی ویب سائٹ فیس بک اکاؤنٹ پر عقیل احمد کی بازیابی کی تصدیق کرلی‫ ـ

Exit mobile version