سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںمستونگ : دشت سے لیو یز کو دوران گشت ایک شخص کی...

مستونگ : دشت سے لیو یز کو دوران گشت ایک شخص کی لا ش ملی

کو ئٹہ (ہمگام نیوز)مستونگ کے علا قے دشت سے لیو یز کو دوران گشت ایک شخص کی لا ش ملی تفصیلا ت کے مطابق اتوار کو مستونگ کے علاقے دشت سے لیو یز کو دوران گشت ایک شخص کی لا ش ملی جسے قبضے میں لے کر مستو نگ کے سول ہسپتال میں شنا خت کیلئے رکھو ا دی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز