Home خبریں مستونگ میں ایف سی چوکی پر حملہ کرکے 1 اہلکار زخمی کیا۔...

مستونگ میں ایف سی چوکی پر حملہ کرکے 1 اہلکار زخمی کیا۔ بی ایل اے

0

مستونگ (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 27 جون کو شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے مستونگ میں میجر چوک کے قریب قائم ایف سی کی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

دھماکے کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار زخمی ہوا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

Exit mobile version