جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںمستونگ میں فائرنگ سے پولیس اے ایس آئی ہلاک

مستونگ میں فائرنگ سے پولیس اے ایس آئی ہلاک

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے لیویز تھانہ ولی خان کی حدود میں مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے اے ایس آئی الطاف حسین جاں بحق ہوگیا جن کی لاش کوضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے مزیدتفتیش پولیس کررہی ہے ۔۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز